کنول قیف
قسم کلام: اسم آلہ
معنی
١ - (کیمیا) تجربہ گاہ میں استعمال ہونے والی کنول سے متشابہ شیشے کی قیف۔
اشتقاق
معانی اسم آلہ ١ - (کیمیا) تجربہ گاہ میں استعمال ہونے والی کنول سے متشابہ شیشے کی قیف۔